چین ، رہائشی عمارت کی پہلی منزل میں آتشزدگی کے باعث 5 افراد ہلاک

اتوار 3 اگست 2025 15:15

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2025ء)چین میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل میں آتشزدگی کے باعث کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق چین کے جنوبی صوبے گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقے کے شہر ووژو میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر آگ لگنے سے 5افراد ہلاک ہو گئے۔ ضلع کے ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو نے کہا کہ عمارت میں لگی آگ بجھا دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :