
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کو زہریلے صنعتی مادوں ودھاتوں سے پاک کرنے کیلئے میگا آپریشن شروع کرنیکا حکم
اتوار 3 اگست 2025 16:20
(جاری ہے)
اس ضمن میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں انڈسٹریل یونٹس اور ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف فوری کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں سینئر صوبائی وزیرکو بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ ماحول کے تحفظ (ای پی اے)کے ادارے کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ، آبپاشی، واسا، انڈسٹری، صحت اور ایل ڈی اے سمیت دیگر متعلقہ محکمے مل کر میگا آپریشن کریں گے،پنجاب بھر میں نہروں اور نالوں کا معائنہ ہوگا، ماحول کا عالمی معیار قائم کیا جائے گا۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ زہریلے صنعتی کچرے سے ہیضہ، ٹائیفائیڈ، پھیپڑوں کے کینسر سمیت دیگر مہلک بیماریاں بڑھ رہی ہیں، فیصل آباد، شیخوپورہ، سیالکوٹ اور قصور کے صنعتی نالوں کی اسٹڈی اورآلودگی پھیلانے پر جرمانوں کی قانون سازی مکمل کر لی گئی جس پر فوری عمل درآمد کرنے اورحکومت کا ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کیلئے صنعتوں کو بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر نے سیکرٹری انڈسٹری کو قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں فوری ویسٹ واٹر پلانٹ لگانے ،10 اگست سے فیصلہ کن کارروائی کا آغا کرنے اور31 اگست تک ہیلتھ سروے مکمل کر کے رپورٹ پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
میو ہسپتال سے اغواء ہونے والی بچی بحفاظت بازیاب، خاتون ملزمہ گرفتار
-
لاہور،ڈیفنس فیکٹری ایریا میں مبینہ مقابلے میں 2زیر حراست ملزمان ہلاک
-
ٹرمپ بیس نکاتی امن منصوبے کی آڑ میں غزہ کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتاہے‘ جاوید قصوری
-
بابا گورونانک کا 556واں جنم دن ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کی جانب سے تیاریاں عروج پر
-
راولپنڈی‘ 15 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
لاہور، ستمبر میں کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 213 ملزمان گرفتار
-
شیخوپورہ ،سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلےمیں پانچ ڈاکو ہلاک
-
تنقید کرنے والوں کو مریم نواز کے منصوبوں تک پہنچنے کیلئے بڑی محنت کرنا پڑے گی،رانا ثناء اللّٰہ
-
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے خصوصی جیل میں منتقل کیے جانے کا امکان، ذرائع
-
نیتن ہاہوکاقطری وزیراعظم کوفون،حملے پر معافی مانگ لی
-
حکومت سندھ کا دسمبر میں ای وی ٹیکسی متعارف کروانے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر عوامی اسمبلی لگانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.