ژوب ، اقلیت کی مخصوص نشست پر بلدیاتی انتخابات میں پادری ستر مسیح کامیاب ہوگئے

اتوار 3 اگست 2025 20:10

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2025ء)ژوب میں اقلیت کی مخصوص نشست پر بلدیاتی انتخابات میں پادری ستر مسیح کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق ژوب میں اقلیت کی مخصوص نشست پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مٹھا خان کاروان کے پادری ستار مسیح 28ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔