سیم نالی موری کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں آمنے سامنے سے زوردار تصادم،3افراد زخمی

پیر 4 اگست 2025 17:49

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2025ء)ٹنڈو محمد خان جنہان سومرو روڈ پر سیم نالی موری کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں آمنے سامنے سے زوردار تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں تین افراد گلبہار منگڑار، سکندر شاہ اور مسماة منی، شدید زخمی ہوگئے تینوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :