
9 مئی کی دھند اب بیٹھنی چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر
ایک دوسرے کو عزت، پہچان اور سیاسی اسپیس دینا ضروری ہے۔بونیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب
منگل 5 اگست 2025 11:52

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 5 اگست کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل سامنے لایا جائے گا، 14 اگست کو بھی ایسی ہی ملک گیر تحریک ہوگی۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ 39 پارلیمنٹرینز نااہلی اور سزا کے خطرے میں ہیں، نظام غیر مستحکم ہونے کا اندیشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کا اداروں اور عدلیہ پر اعتماد کمزور ہوتا جا رہا ہے، ترقی کے لیے سیاسی انتقام کا سلسلہ بند کرنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ریاست کی بقا، جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کی حامی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابندیوں کی واپسی ہوئی تو ایران ان پر قابو پا لے گا، ایرانی صدر
-
لاہور میں کم سن بچی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتاری کے دوران زخمی ہو گیا
-
پنجاب حکومت نے ٹریفک مسائل کے حل اور اربن فلڈنگ کے خطرات سے بچنے کی حکمت عملی تیار کرلی
-
وزیراعلیٰ سندھ کا اونٹ پروحشیانہ تشدد کرنے والے والو ں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم
-
امن کے فروغ کے لیے ہر فرد اور ہر قوم کو اپنا انفرادی اور اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا ،وزیراعظم شہبازشریف کا عالمی یومِ امن پر پیغام
-
سیلاب نے وسیع رقبے پر کھڑی فصلوں کو تباہ کردیا،مشکل وقت میں کسانوں کی ہر ممکن مدد کریں گے‘احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ سے جرمن ادارے ہوپ چلڈرن کینسر سینٹر کے اعلی سطح کے وفد کی ملاقات
-
صرف ریاست کی رٹ قائم کرنا نہیں بلکہ عوامی حقوق کا تحفظ بھی حکومتوں کی ذمہ داری ہے
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا کاشغر فری ٹریڈ زون کا دورہ
-
ٹک ٹاک اسٹار ثناء یوسف کے قتل کے ملزم پر فردِ جرم عائد
-
پنجاب مودی کے ہندوتوا کو مسترد کرنے کی قیمت چکا رہا ہے؟
-
حافظ آباد: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.