
چیئرمین پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی زیرصدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 170 واں اجلاس
بدھ 6 اگست 2025 22:30
(جاری ہے)
بورڈ نے پیپرا رولز کے تحت قائداعظم بزنس پارک کے ترقیاتی کاموں کا ٹھیکہ سرکاری ادارے کو دینے کی اصولی منظوری دی۔ بورڈ نے پیڈمک میں چیف فنانشل آفیسر اور کمپنی سیکرٹری اور تقرری کی بھی منظوری دی۔
چیئرمین پیڈمک جاوید اقبال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صنعتکاروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور ان کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ صنعتی زونز کی آبادکاری پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ صوبے کی صنعتی و معاشی ترقی میں اپنا موثر کردار ادا کیا جا سکے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں سیکرٹری صنعت و تجارت عمر مسعود، ساجد سلیم منہاس، میاں نعمان کبیر، محمد احمد خان، شہزاد اعظم خان، ڈاکٹر شاہد رضا ، سہیل اظہر، سی ای او پیڈمک کپٹن ریٹائرڈ شعیب علی، سی او او علی معظم سید ، جی ایم بی ڈی آمنہ فیصل شاہ سمیت محکمہ خزانہ ، لیبر اورٹیوٹا کے متعلقہ افسران نے شرکت کی۔مزید تجارتی خبریں
-
100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلوکمی،فارمی انڈے مہنگے
-
ایس ای سی پی کا میوچل فنڈز صنعت کے استحکام کے لیے اصلاحات کا اعلان
-
100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900روپے کا بڑا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید9روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
کیش لیس معیشت کے کامیاب نفاذ کو ممکن بنانے کیلئے پیشرفت
-
پاکستان سٹاک یکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس 145,467 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
-
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک بھر میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوگیا
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، ہنڈرڈ انڈیکس 1,45,000 کی بلند ترین سطح پر بند
-
بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپياڈ 2025 میں پاکستان نے سونے اور چاندی کے ایک ایک تمغہ سمیت 2 برانز میڈلز جیت لئے
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ، 100انڈیکس 144,000 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.