
کیش لیس معیشت کے کامیاب نفاذ کو ممکن بنانے کیلئے پیشرفت
31 اگست تک تمام ریٹیل آئوٹ لیٹس پر راست کیو آر کوڈ آویزاں کرنا لازمی قرار
جمعرات 7 اگست 2025 11:56

(جاری ہے)
تمام چیف سیکرٹریز ، ریگولیٹری اداروں اور متعلقہ محکموں کے ذمہ دارافسران اپنی حدود میں موجود تمام کاروباری اداروں کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کو قبول کرنے کا پابند بنائیں۔
ڈیجیٹل ادائیگیاں قبول نہ کرنے کی صورت میں جرمانوں سمیت سزائیں بھی تجویز کی گئی ہیں ۔۔اس اقدام کی نگرانی اور ہم آہنگی کے لیے وزیراعظم آفس نے ڈاکٹر شازیہ غنی اسپیشل پراجیکٹس اینڈ انیشیٹیوزکو فوکل پرسن نامزد کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کیو آر کوڈزکی موجودہ تعداد5 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ کی جائے،فعال مرچنٹس کم از کم ایک ڈیجیٹل ٹرانزیکشن فی ماہ لازمی کریں،موبائل/انٹرنیٹ ایپ اور ڈیجیٹل بینکنگ صارفین کی تعداد مالی سال 2026 تک 9.5 کروڑ سے بڑھا کر 12 کروڑ کی جائے، ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کی تعداد 7.5 ارب سے دوگنی کر کے 15 ارب کی جائے،ترسیلات زر مکمل طور پر ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعے منتقل کی جائیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستانی کمپنی متحدہ عرب امارات میں گوشت سپلائی کرنے کے عالمی معیار کو پورا کر کے اہل قرار
-
100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلوکمی،فارمی انڈے مہنگے
-
ایس ای سی پی کا میوچل فنڈز صنعت کے استحکام کے لیے اصلاحات کا اعلان
-
100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900روپے کا بڑا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید9روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
کیش لیس معیشت کے کامیاب نفاذ کو ممکن بنانے کیلئے پیشرفت
-
پاکستان سٹاک یکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس 145,467 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
-
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک بھر میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوگیا
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، ہنڈرڈ انڈیکس 1,45,000 کی بلند ترین سطح پر بند
-
بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپياڈ 2025 میں پاکستان نے سونے اور چاندی کے ایک ایک تمغہ سمیت 2 برانز میڈلز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.