
بہو نے بیٹے کو خودکشی پر مجبور کیا، بچوں کیساتھ دو دریا پر خودکشی کرنیوالے اورنگزیب کے والد کا دعویٰ
بیٹا عالم ماسٹر ز ،سکول چلاتا تھا، شادی 2015ء میں پسند سے سکول آنیوالی لڑکی سے کی تھی، نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 7 اگست 2025 04:55

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 3، 4 ماہ قبل ہی بہو نے میرے سگے بھتیجے سے تعلقات استوار کرلیے تھے، بہو کے نئے تعلق سے بیٹے کے علاوہ دونوں گھروں کے افراد آگاہ تھے لیکن اس کے باوجود ہم بیٹے کی خوشی کی خاطر اس بات کو چھپائے رکھنے پر مجبور تھے تاہم اسکول کے عملے نے بیٹیکو بہو کے حوالے سے بتایا، اس کے بعد میاں بیوی کی لڑائی ہوئی اور بہو نے میکے جاکر بیٹے سے علیحدگی کا نوٹس دیتے ہوئے بچوں کی حوالگی کامطالبہ کردیا۔
اورنگزیب عالم کے والد کے مطابق واقعے سے چند روز قبل رات کو پولیس ریڈ کرکے ہم سب کو تھانے لے گئی، اگلی صبح کورٹ میں پیشی ہوئی جس پر فیصلہ سنایا گیا کہ بچے ماں کے پاس رہیں گے، بچوں کی جدائی کے خوف سے بیٹے نے بیوی سے پاں پکڑ کر معافی مانگ لی جس پر بہو نے بیٹے سے اسکول نام کرنے، علیحدہ گھر میں رکھنے اور کسی بھی پابندی کے بغیر زندگی گزارنے کا مطالبہ کیا، بیٹے نے حا می بھرتے ہوئے ہمیں بھی اس فیصلے سے آگاہ کیا لیکن اس کے باوجود اگلے روز ہی یہ واقعہ پیش آگیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے وسائل ، خزانے اورپانی پرپہلے پنجاب ، پھرکسی اورکا حق ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
بالاج قتل کیس میں گوگی بٹ کی ضمانت منظور
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت سپیشل اکنامک زون اتھارٹی پنجاب کا اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈے پر غور
-
دہشتگردوں کو کسی صورت اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان، کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت
-
لاہور میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا شوہر گرفتار
-
لاہور سے کراچی جانے والی دو ٹرینیں منسوخ
-
کبڈی کے کھلاڑی کو میچ جیتے پر قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم
-
پیپلز پارٹی مثبت سیاست پر یقین رکھتی ہے ، ندیم افضل چن
-
کراچی: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی کوئٹہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد حملہ کی شدید مذمت
-
عدالت نے گھر میں گھس کر فیملی کو یرغمال بناکرڈکیتی کرنے میں ملوث 2 ملزمان کو 7 سال قید کی سزا سنادی
-
انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفی عامر قتل سمیت 6 مقدمات کی سماعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.