
امریکہ، روس کو حساس معلومات فراہم کرنے کی کوشش کے الزام میں امریکی فوجی گرفتار
گرفتار اہلکار ہ امریکی جنگی ٹینکوں کی حساس معلومات روسی حکومت تک پہنچانے کی کوشش کر رہا تھا.محکمہ دفاع
میاں محمد ندیم
جمعرات 7 اگست 2025
14:35

(جاری ہے)
ٹیلر ایڈم لی جو ایک ٹاپ سیکریٹ سیکیورٹی کلیئرنس رکھتے ہیں، پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے امریکی جنگی ٹینک M1A2 ایبرمز کی کارروائیوں اور اس کی کمزوریوں سے متعلق معلومات روسی حکومت کو فراہم کرنے کی کوشش کی، تاکہ اس کے بدلے وہ روسی شہریت حاصل کر سکیں ایف بی آئی کے کاﺅنٹر انٹیلی جنس ڈویژن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رومن روزھاوفسکی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ گرفتاری ان افراد کے لیے پیغام ہے جو امریکہ کے ساتھ غداری کرنے کا سوچ رہے ہیں، خاص طور پر وہ فوجی اہلکار جو اپنے وطن کی حفاظت کا عہد کر چکے ہیں.
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے شراکت دار امریکی شہریوں کی حفاظت اور خفیہ معلومات کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ امریکی فوجی اہلکار ٹیلر ایڈم لی نے ایک ایس ڈی کارڈ کسی ایسے شخص کے ساتھ شیئر کیا تھا، جسے وہ روسی انٹیلی جنس افسر سمجھ رہا تھا اس کارڈ میں امریکی جنگی ٹینکوں اور دیگر فوجی آپریشنز کے بارے میں حساس دستاویزات موجود تھیں ان دستاویزات پر کنٹرولڈ انکلاسفائیڈ انفارمیشن کا نشان بھی موجود تھا رپورٹ کے مطابق اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور لی نے ابھی تک عدالت میں اپنے الزامات کے حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا.مزید اہم خبریں
-
صحافی اسد طور کو امریکہ جانے سے روک کر جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا
-
راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء کے ساتھ خصوصی نشست
-
اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ، درجن سے زائد الاؤنسز کی تفصیل سامنے آگئی
-
یوکرین جنگ سے متعلق بات چیت؛ ٹرمپ کا 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا اعلان
-
حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینک ہفتہ کے روزبھی کھلی رہیں
-
’یہ سنگِ میل ترقی، امن، استحکام اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے‘
-
صدر ٹرمپ ایک اور تنازعہ ختم کروانے میں کامیاب، آذربائیجان اور آرمینیا کا بھی امن معاہدہ کرا دیا
-
گرمی کی موجودہ صورتحال میں بچوں کو سکول بلانا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، وزیرتعلیم پنجاب کا مؤقف
-
پولیس اہلکار نے میرے گریبان میری عزت پر ہاتھ ڈالا
-
پارٹی نے اگر ڈلیور کرنا اور عمران خان کی رہائی کرانی ہے تو علیمہ خان سے جان چھرانی ہوگی
-
عدالتی نظام کو 26ویں ترمیم کا تڑکہ لگا کر ترمیم کرنے والے عوام اور تاریخ کے مجرم ہیں
-
میرا خیال ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے پاکستان کیلئے ویزہ نہیں مانگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.