نذیرحسین یونیورسٹی میں حق جشن آزادی ریلی کا شاندار انعقاد

جمعرات 7 اگست 2025 22:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2025ء)نذیر حسین یونیورسٹی نے *" جشنِ آزادی ریلی"* کا شاندار انعقاد کیا۔ پروگرام میں طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس ریلی کا مقصد طلبہ میں حب الوطنی، قومی شعو، ملک سے محبت اور خدمت کے عزم کو مزید مضبوط اور آزادی کے حقیقی معنوں کو اجاگر کرنا تھا۔