
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیز رفتار جنگلاتی آگ، آبادیوں کو انخلا کا حکم
ہفتہ 9 اگست 2025 14:55

(جاری ہے)
چینی میڈیاکے مطابق آگ نے چند گھنٹوں میں 1,000 ایکڑ سے زائد رقبہ لپیٹ میں لے لیا، جس پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔وینچورا اور لاس اینجلس کانٹی کی کئی آبادیوں کو فوری انخلا کا حکم دے دیا گیا ہے۔حکام نے خبردار کیا ہے کہ آگ جان لیوا خطرہ بن چکی ہے اور شہری انخلا کے احکامات کو سنجیدگی سے لیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق، علاقے میں درجہ حرارت 37.8 ڈگری سیلسیئس جبکہ نمی صرف 15 فیصد ہے، جو آگ کے پھیلا میں اضافہ کر رہی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیویارک ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیز رفتار جنگلاتی آگ، آبادیوں کو انخلا کا حکم
-
غزہ پر قبضہ نہیں حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
-
فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکا
-
ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرادیا
-
روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی، ٹرمپ
-
راہول گاندھی نے نریندر مودی کی انتخابی جیت پر سوال اٹھا دیا
-
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کی مزید ہتھیار خریدنے کی تیاریاں
-
صرف 1 دن میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارت سے 50 ارب ڈالرز نکال لیے
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ڈاکٹر نرمل جورا کی کتاب‘لاک ڈاؤن’کی تقریبِ رونمائی
-
50 فیصد ٹیرف عائد کرنے پر بھارت کا امریکا کیخلاف جوابی اقدام
-
امریکا کی ایران کے 18 اداروں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.