اسپین کی تاریخی قرطبہ مسجد میں خوفناک آتشزدگی

فائربریگیڈ کی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری

ہفتہ 9 اگست 2025 15:26

میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2025ء)اسپین میں تاریخی قرطبہ مسجد میں آگ لگ گئی،آگ کا درست مقام معلوم نہیں ہوسکا،فائربریگیڈکی ٹیموں نے چند گھنٹوں میں آگ پر قابو پالیا۔

(جاری ہے)

آگ مسجد کے ہال میں واقع چھوٹیچیپل میں لگی،آگ اندر سے بڑھتے ہوئیچھتوں کو جا پہنچی،فائربریگیڈی کیعملے نیچند گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پالیا،کولنگ کا عمل جاری ہے۔یہ عظیم الشان مسجد آٹھویں صدی میں تعمیر ہوئی تھی،اس تاریخی عمارت کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا جاچکا ہے۔