ڈیرہ اسماعیل خان ،چیک پوسٹ کے قریب موٹرسائیکل اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

ہفتہ 9 اگست 2025 16:48

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2025ء) ڈیرہ اسماعیل خان چشمہ روڈ کچہ پکہ موڑ چیک پوسٹ کے قریب موٹرسائیکل اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

چشمہ روڈ کچہ پکہ موڑ چیک پوسٹ کے قریب ٹرالر اور موٹرسائیکل کے تصادم میں موٹرسائیکل سوار مہتاب حسین موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ اس کا دوسرا ساتھی بچ گیا۔\378

متعلقہ عنوان :