سیالکوٹ،مہنگے داموں چینی فروخت کرنے والے د کاندار کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 10 اگست 2025 16:50

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2025ء) سیالکوٹ میں مہنگے داموں چینی فروخت کرنے والے د کاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سبز پیر کے علاقہ میں پولیس نے پرائس کنٹر ول کمیٹی کی مقرر کردہ قیمتوں کے برعکس مہنگے داموں چینی فروخت کرنے کے الزام میں د کاندار سعید کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :