
پنجاب کے طلبہ کیلئے ہونہار سکالر شپ کا پورٹل ایک بار پھر سے کھول دیا گیا
الحمدللہ ہونہار سکالرشپ پروگرام سے 80 ہزار نوجوان ذہنوں کو پھلنے پھولنے اور اڑان کے لیے پر دئیے گئے ہیں‘مریم نواز شریف زار طلبہ پہلے ہی اپنے ہونہار سکالر شپ سے فیض یاب ہو رہے ہیں،مزید 30 ہزار ہونہار سکالر شپ دئیے جائینگے اسکی تعداد مزید بڑھائی جائیگی طلبہ جو حاصل کرنا چاہتے ہیں اس پر یقین کرنے سے کبھی باز نہ آئیں،طلبہ کی کامیابی ہمیشہ میرا سب سے بڑا فخر ہے‘وزیر اعلیٰ کا طلبہ کے نام ایکس پر پیغام
اتوار 10 اگست 2025 19:35

(جاری ہے)
الحمدللہ ہونہار سکالرشپ پروگرام سے 80 ہزار نوجوان ذہنوں کو پھلنے پھولنے اور اڑان کے لیے پر دئیے گئے ہیں- 50 ہزار طلبہ پہلے ہی اپنے ہونہار سکالر شپ سے فیض یاب ہو رہے ہیں-مزید 30 ہزار ہونہار سکالر شپ دئیے جائیں گے اسکی تعداد مزید بڑھائی جاے گی-گزشتہ سال سے ہونہار سکالر شپ پروگرام 67 فیوچر پروف ڈسپلنز میں طلبہ کے لیے نئے دروازے کھول رہا ہی-وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ پنجاب میں طلبہ کو وہ صلاحیتیں اور مواقع دئیے جارہے ہیں جن کے نوجوان حقدار ہیں۔
ہونہار سکالر شپ کے اگلے فیز کے لیے پورٹل پھر کھل چکا ہے۔ طلبہ یقین کے ساتھ ہونہار سکالرشپ کے لیے اپلائی کریں اور شوق کے ساتھ تعلیم حاصل کریں- طلبہ جو حاصل کرنا چاہتے ہیں اس پر یقین کرنے سے کبھی باز نہ آئیں۔طلبہ کی کامیابی ہمیشہ میرا سب سے بڑا فخر ہے۔مزید اہم خبریں
-
کراچی ایئرپورٹ پر 8 کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کی ایمفیٹامین اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، زلزلے کے جھٹکے متعدد صوبوں میں محسوس کیے گئے
-
قدیمی باشندوں کے حقوق کو مصنوعی ذہانت سے خطرہ، اقوام متحدہ
-
غزہ: انروا اسرائیلی باپندیوں کے باعث 5 ماہ سے عملاً غیر فعال
-
پنجاب حکومت کی غیر دانشمندی پالیسی سے پنجاب بھر کے کسانوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے،مزمل اسلم
-
فوجی آپریشنز مسائل کا حل نہیں، حکمران تعصبات پھیلا کر قومی وحدت کو نقصان نہ پہنچائیں‘حافظ نعیم الرحمن
-
بلوچستان میں مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت کو بیٹے سمیت اغواء کرلیا
-
نہ بجلی، نہ پانی ، تہران کے باسی شدید گرمی میں بے حال
-
باجوہ کو ایکسٹینشن دینا سب سے بڑی غلطی تھی، اسد قیصر نے قوم سے معافی مانگ لی
-
ملک دشمن عناصر ساختہ افراتفری پیدا کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں، آرمی چیف
-
امریکہ کے ساتھ تعلقات میں کوئی دوست ملک ناراض نہیں ‘ رانا تنویر حسین
-
امریکا میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بطور طاقتور شخصیت دیکھا جاتا ہے، بلوم برگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.