
امریکا میں گرنے والا شہاب ثاقب زمین سے بھی پرانا نکلا
یہ پتھر رفتار اور سائز میں کمی کے باوجود ایک کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کر رہا تھا جب وہ گھر کی چھت کو توڑ کر اندر جا گرا
پیر 11 اگست 2025 22:00

(جاری ہے)
تحقیق میں یہ انکشاف ہوا کہ یہ شہابِ ثاقب تقریباً 4.56 ارب سال قبل وجود میں آیا تھا یعنی یہ زمین سے تقریباً 2 کروڑ سال پرانا ہے۔جیولوجسٹ اسکاٹ ہیریس نے کہا کہ یہ شہابِ ثاقب زمین پر گرنے سے پہلے ایک طویل سفر طے کر چکا تھا۔ان کے مطابق اس طرح کے واقعات ماضی میں کئی دہائیوں میں ایک بار پیش آتے تھے، مگر اب پچھلے 20 سال میں متعدد بار دیکھے گئے ہیں۔اس شہابِ ثاقب کو مکڈونف میٹیورائٹ کا نام دیا گیا ہے اور یہ جارجیا میں دریافت ہونے والا 27واں شہابِ ثاقب ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا میں گرنے والا شہاب ثاقب زمین سے بھی پرانا نکلا
-
ترکی میں ہلاکت خیز گرمی جاری، 55 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارت‘ راہول گاندھی، پریانکا گاندھی اور دیگر اپوزیشن رہنما ؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
نیتن یاہو اور ٹرمپ کا حماس کے آخری ٹھکانوں پر قابو پانے کے منصوبے پرتبادلہ خیال
-
پاناما کی گیشا کافی کا سب سے مہنگے داموں فروخت ہونے کا ریکارڈ
-
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص جاں بحق ، درجنوں زخمی
-
آرمینیا آذربائیجان امن معاہدے کے تحت امریکہ کا ٹرمپ راہداری بنانے کا منصوبہ، ایران نے مخالفت کردی
-
کینیڈا کے شہر سرے میں ’خالصتان ایمبیسی‘ قائم کر دی گئی
-
برطانیہ میں قتل کیے گئے سعودی طالبعلم کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں ادا
-
آذربائیجان اور آرمینیا نے امریکی صدر ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کا مطالبہ کر دیا
-
نیویارک ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیز رفتار جنگلاتی آگ، آبادیوں کو انخلا کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.