24 قیراط سونا 3 لاکھ 60 ہزار روپے فی تولہ، چاندی کی قیمت میں اضافہ

پیر 11 اگست 2025 22:00

24 قیراط سونا 3 لاکھ 60 ہزار روپے فی تولہ، چاندی کی قیمت میں اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2025ء)لاہور کے صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں کا حال کچھ یوں رہا۔24 قیراط سونا 360,000 روپے فی تولہ اور دس گرام کی قیمت 308,600 روپے رہی۔ 22 قیراط سونے کی قیمت 329,998 روپے فی تولہ اور دس گرام کی قیمت 282,881 روپے ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

چاندی کی قیمت تیزابی 4,059 روپے فی کلوگرام رہی جبکہ دس گرام کے حساب سے قیمت 3,484 روپے رہی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے سونا اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں۔صرافہ بازار میں تاجروں نے صارفین کو قیمتوں میں استحکام کے لیے مشورہ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :