
عامرلیاقت کی غیراخلاقی تصویرکا کیس، یوٹیوبریاسرشامی کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کے خلاف دائر اپیل منظور‘بری کرنے کا حکم
پیر 11 اگست 2025 22:07

(جاری ہے)
وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ایف آئی اے نے مقدمے کے ضمنی چالان میں یاسر شامی کے خلاف شواہد ناکافی قرار دیتے ہوئے کیس سے نام نکالنے کی رپورٹ جمع کرادی تھی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی رپورٹ اور بریت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف سیشن عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔عامر لیاقت حسین کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے کی شکایت عامر لیاقت کی بیٹی نے درج کرائی تھی۔خیال رہے کہ عامر لیاقت حسین جون 2022 میں اپنی رہائش گاہ پر بے ہوش پائے گئے تھے، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق ہوئی تھی۔اس سے قبل عامر لیاقت حسین شدید ذہنی دباو کا شکار تھے، انتقال سے چند ہفتے قبل ان کی سب سے آخری اہلیہ دانیہ ملک کے ہمراہ نامناسب ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔نامناسب ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد عامر لیاقت حسین کا انتقال ہوا تھا اور ان کی موت کے چند ہفتوں بعد جولائی 2022 میں مرحوم کی سابق اور پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال نے اپنے بیٹے اور بیٹی کے ہمراہ دانیہ ملک کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے کراچی میں کیس دائر کرنے کے لیے درخواست دی تھی۔بعد ازاں ایف آئی اے نے نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے الزامات کے تحت دانیہ شاہ کے خلاف پیکا ایکٹ2016 کی دفعہ20، 21، 24 کے تحت 10 اکتوبر 2022 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ایف آئی اے میں کیس دائر ہونے کے بعد دسمبر 2022 میں ایف ا?ئی اے نے پنجاب کے شہر لودھراں سے دانیہ ملک کو گرفتار کرلیا تھا، جسے بعد ازاں کراچی کی عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی کا گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم کے انتقال پر اظہار افسوس
-
عمرہ، حج اور زیارت پر جانے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، صنم ماروی
-
پاپ موسیقی کی کوئین گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس گزر گئے
-
عمرہ کرنے جاو تو طعنے ملتے ہیں اب آپ بھی عمرہ کریں گی، صنم ماروی
-
کبھی بھی لوگوں کو بہکانے کیلئے فلمیں نہیں بنائوں گا،اداکار جون ابراہم
-
ہالی وڈ گلوکارہ جینیفر لوپیز پر دوران کانسرٹ کیڑارینگنے لگا، ویڈیو وائرل
-
سونیا حسین کو بولڈ برتھ ڈے پارٹی پر شدید تنقید کا سامنا
-
سیلفی لینے والے شخص کو دھکا دینے پر کنگنا رناوت جیا بچن پر برس پڑیں
-
پاکستان آئیڈل 2025 کی میزبانی کا اعزاز سید شفاعت علی کے نام
-
پاک سر زمین شاد باد، جواد احمد کا نیا ملی نغمہ ریلیز
-
بلاول کے سچ پر بھارتی سٹار متھن چکرورتی تلملا اٹھے
-
مرد جتنا بھی برا ہو، وہ بلاوجہ عورت پرتشدد نہیں کرتا ، ڈاکٹرنبیحہ علی خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.