سینیٹ کا اجلاس کل بروز منگل 4 بجے ہوگا

منگل 12 اگست 2025 00:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2025ء) سینیٹ کا اجلاس 12 اگست بروز منگل 4 بجے ہوگا۔پیر کو سینٹ سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 12 اگست بروز منگل 4 بجے طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں اہم قانونی سازی سمیت اہم قومی و بین الاقوامی امور پر بحث کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :