
پی ڈی پی اور ماڈل ویلیج کا دائرہ کاروسیع کریں گے‘ وزیربلدیات
وزیراعلی مریم نواز بیک وقت شہروں اور دیہات کی ترقی پر فوکس کررہی ہیں پنجاب حکومت شہروں، دیہات میں سینی ٹیشن، ڈرین اورپختہ گلیوں کی سکیمیں مکمل کریگی‘ ذیشان رفیق
بدھ 13 اگست 2025 13:49

(جاری ہے)
وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا کہ پنجاب حکومت دونوں منصوبوں کے تحت شہروں اور دیہات میں سینی ٹیشن، ڈرین اور پختہ گلیوں کی سکیمیں مکمل کرے گی۔
ان سہولیات کی فراہمی سے شہریوں کو معیار زندگی بلند ہوگا۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ہر گائوں میں صفائی کی سہولت پہلے سے دستیاب ہے۔ وزیر بلدیات نے کہا کہ یونین کونسلز کا بنیادی شہری خدمات کی فراہمی میں بنیادی کردار ہے۔ پنجاب بھر کی یونین کونسلوں کو خدمت مراکز میں تبدیل کیا جائے گا تاکہ لوگوں کو ان کے گھروں کے قریب ضروری خدمات مل سکیں۔ ذیشان رفیق نے کہا کہ وزیراعلی مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر پنجاب بھر میں برتھ اور ڈیتھ سر ٹیفکیٹ کی سہولت پہلے سے زیادہ آسانی سے میسر ہے۔ شہری گھر بیٹھے ایپ کے ذریعے سر ٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ صوبائی وزیر نے دونوں منصوبوں کے لئے جامع ماسٹر پلان بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کے ویژن کے مطابق شفافیت اور معیار دونوں کا ہر صورت میں خیال رکھا جائے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کی تمام سیاسی جماعتوں کومیثاق پاکستان کا حصہ بننے کی دعوت
-
پاکستان معاشی خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے ،ہمارے اوپر قرضوں کا بوجھ بھی آدھا ہو چکا ہے
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر قوم کا عظیم بیٹا ہے
-
وزیر اعظم کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان
-
دنیا کا پہلا مکمل اے آئی انگلش نیوز چینل 14 اگست کو لانچ کردیا گیا
-
پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں 2 ارب روپے سے زائد کے گھپلوں کا انکشاف
-
بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں بدامنی جبکہ سندھ کے عوام پر کچے پکے کے ڈاکو مسلط ہیں
-
ملک میں موٹربائیکس حادثات کی شرح سب سے زیادہ 65 فیصد ہے جو خطرناک صورتحال ہے
-
نیویارک میں پاک امریکن سوسائٹی یو ایس اے کے تحت یوم آزادی کی شاندار تقریب
-
مودی سرکار سندھ طاس کے معاہدے کو توڑ کر دریائے سندھ پر ڈیم اور نئے کینالز بنانا چاہتی ہے
-
ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم لاہور کیلئے شہبازاسپیڈ اور کراچی کیلئے شہبازسِلو بن جائیں
-
ٹیکس فراڈکیسز کی تحقیقات، ایف بی آر کو اضافی اختیارات مل گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.