عدالتیں جمعہ کے روز مقامی تعطیل کے باعث بند رہیں گی

جمعہ 15 اگست 2025 13:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2025ء) لاہور ہائیکورٹ لاہور پرنسپل سیٹ اور لاہور کی مقامی سول و سیشن عدالتیں جمعہ کے روز عرس حضرت داتا گنج بخش کے موقع کے باعث بند رہیں گی، تاہم کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ صرف ریمانڈ جیسے ایمرجنسی کیسسز میں اپنے فرائض انجام دیتے رہے گے جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے علاقائی بنچز اور ماتحت عدالتیں معمول کے مطابق کھلی رہیں گی ۔

متعلقہ عنوان :