
صدر مملکت کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
متعلقہ ادارے امدادی سرگرمیوں کو تیز کریں ،متاثرہ افراد کی مدد اور بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں ، آصف علی زر داری
جمعہ 15 اگست 2025 14:30
(جاری ہے)
اپنے بیان میں صدرِ مملکت نے جاں بحق افراد کی بلندی درجات کیلئے دعا اور لواحقین سے دلی اظہار ہمدردی کیا ۔ صدر مملکت نے کہاکہ متعلقہ ادارے امدادی سرگرمیوں کو تیز کریں ،متاثرہ افراد کی مدد اور بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں ۔ آصف علی زر داری نے کہاکہ زخمی افراد کو فوری اور معیاری طبی سہولتیں فراہم کی جائیں ۔

متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شیرانی میں فتنہ الخوارج کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی بلوچستان میں امن و امان کے قیام کی روشن دلیل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
یوسف رضا گیلانی کی ملا ئیشیا کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے سپیکر اور سینیٹ کے صدر کو بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت
-
سینیٹر مشتاق احمد کی اسرائیل کے ہاتھوں گرفتاری پر ہم سب کو تشویش ہے،سپیکر قومی اسمبلی
-
گورنرخیبرپختونخوا کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ
-
نوجوان ریاست کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ، اساتذہ ان کے لیے رہنمائی اور روشنی کا مینار ہیں، اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
شوبز انڈسٹری میں کئی مردوں نے حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کی؛ عائشہ عمر کا انکشاف
-
کراچی، آٹزم سینٹر میں خصوصی بچے پر تشدد، خاتون اسسٹنٹ برطرف، مقدمہ درج
-
گلے شکوے کا حل ریاست کیخلاف بندوق اٹھانا نہیں ہے،سرفراز بگٹی
-
ہم نے شمع جونیجو کا نام اس وفد میں نہیں بھیجا تھا، اسحاق ڈار کی وضاحت
-
کراچی؛ شہری کی بہادری، ڈکیٹ کا پستول چھین کر فائرنگ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار
-
کم عمر لڑکی کے اغوا اورجبری شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا، عدالت نے لڑکی کوشوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی
-
اسٹیبلشمنٹ علیمہ خان کو سپورٹ دلوا کر آ گے لانا چاہتی ہے‘ شیرافضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.