
خواتین کو معاشی و سماجی طور پر مضبوط بنائے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
جمعہ 15 اگست 2025 17:32
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اس اقدام میں سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کا تعاون قابلِ ستائش ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جن خواتین اساتذہ کو ای-بائیکس فراہم کی گئی ہیں، انہیں باقاعدہ تربیت بھی دی جائے گی تاکہ وہ آسانی اور اعتماد کے ساتھ اپنی ڈیوٹی پر آ جا سکیں۔
اس سے نہ صرف ان کے سفر میں آسانی پیدا ہوگی بلکہ ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بھی نکھار آئے گا۔ دوسری جانب، شہر کے مختلف حلقوں نے ضلعی انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین اور طالبات کے لیے بائیک کے استعمال سے ان کے اعتماد اور خود انحصاری میں نمایاں اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے دو منشیات سمگلروں کی عمر قید کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں
-
پرائمری اور سکینڈری ہیلتھ کئیر ہسپتالوں میں سہولیات کی دستیابی یقینی بنائی جائے،صوبائی وزیر صحت و آبادی
-
آوارہ کتوں کی تلفی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی
-
حکومت پاکستان نے ڈیجیٹلائزیشن اورشفافیت مہم 2025 کے تحت بجلی کے کنکشنز کی شناختی کارڈ ٹیگنگ اورایک ہی گھر میں بجلی کے ایک سے زیادہ میٹرز کی تنصیب سے متعلق ایک خصوصی مہم شروع کردیاہے
-
افغانستان کیساتھ پاک افغان مارکیٹ شروع ہونی چاہئیں جس ریونیو میں اضافہ اور سمگلنگ کا خاتمہ ہو گا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا کی کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسین
-
بلوچستان میں مالیاتی نظم و نسق کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
وزیراعلی مریم نواز کا19 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
راولپنڈی ، جواء کھیلنے والے 8 ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی وزیر اعظم آزاد کشمیر کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا اورکزئی میں 19دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب اور سندھ کی حکومتیں ایک ہی ہیں، عوام کو دکھانے کیلئے نورا کشتی جاری ہے، حافظ نعیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.