سعودی لائبریریاں تخلیقی صلاحیتوں، علم اور فنون کے پلیٹ فارم میں تبدیل

ہفتہ 16 اگست 2025 09:30

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2025ء) سعودی عرب کی وزارت ثقافت نے ویژن 2030 کے تحت لائبریری اتھارٹی کے ذریعے ثقافتی گھروں کے اقدام کا آغاز کیاہے ،جس کا مقصد عوامی لائبریریوں کو جدید ثقافتی اور فنی مراکز میں تبدیل کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

العربیہ اردو کے مطابق اس منصوبے کے تحت ملک بھر میں 153 ثقافتی گھر قائم کیے جائیں گے جو سالانہ دس لاکھ سے زائد زائرین کو راغب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :