سکھر سٹی بائی پاس کے قریب رئیس کینال سے 24 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

ہفتہ 16 اگست 2025 20:53

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2025ء)ایدھی انفارمیشن ڈیسک سکھر کے جاری کردہ بیان کے مطابق سکھر سٹی بائی پاس کے قریب رئیس کینال سے 24 سالہ نوجوان بابر علی جعفری ولد گداحسین جعفری سکنہ لکھی در شکارپور کی نعش بر آمدہوئی پولیس معرفت کے بعد نعش ایدھی سینٹر کے حوالے کی گئی بعد ازیں ورثاء کے شناخت نوجوان کی میت ایدھی ایمبولینس کے زریعے اپنے ابائی گاؤں شکارپور روانہ کی گئی ورثاء کے مطابق مذکورہ شخص گذشتہ روز سکھر گھومنے آیا تھا اور رئیس کینال میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :