نوشہرہ ورکاں موضع سیچ ورکاں جوار کے کھیت میں پڑی منشیات کی بھاری مقدار پکڑی گئی

اتوار 17 اگست 2025 16:40

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2025ء) نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاوں منگوکی ورکاں کے قریب موضع سیچ کی جانب راستے پر واقع زمیندار ماسٹر زوالفقار احمد سندھو کے زرعی رقبہ جوار کے کھیت میں پڑے منشیات کے مبینہ پندرہ توڑے نوشہرہ ورکاں پولیس نے قبضہ میں لے لیے جس کی عالمی منڈی میں مالیت کڑوڑوں روپیے ہے

متعلقہ عنوان :