
فلسطین ایکشن کی حمایت کو برطانیہ دہشتگردی سمجھتا ہے تو سمجھتا رہے،آئرش ناول نگار
اپنی کمائی فلسطینی نسل کشی کے خلاف حمایت کرنے کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں،مضمون
پیر 18 اگست 2025 17:06
(جاری ہے)
نارمل پیپل کی مصنفہ نے یہ بھی لکھا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتی ہوں میں اپنے کام سے حاصل ہونے والی آمدنی کے ساتھ ساتھ عام طور پر اپنے عوامی پلیٹ فارم کو فلسطین ایکشن اور نسل کشی کے خلاف حمایت کرنے کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر برطانوی ریاست اس کو دہشت گردی سمجھتی ہے، تو شاید اسے ان تنظیموں کی چھان بین کرنی چاہئے جو میرے کام کو فروغ دیتی ہیں اور میری سرگرمیوں کو فنڈ دیتی ہیں، جیسے ڈبلیو ایچ سمتھ اور بی بی سی۔فلسطین ایکشن کو جولائی میں برطانیہ کے ہوم سیکریٹری یویٹ کوپر نے کالعدم قرار دیا تھا جب کارکنوں نے مبینہ طور پر آکسفورڈ شائر میں برائز نورٹن میں گھس کر دو فوجی طیاروں کو نقصان پہنچایا، جس سے 70 لاکھ برطانوی پانڈز کا نقصان ہوا، گروپ کی رکنیت، حمایت یا فنڈنگ پر 14 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔رونی نے کہا کہ 9 اگست کو ایک ہی دن میں 500 سے زیادہ پرامن مظاہرین کی گرفتاری کے بعد وہ بولنے پر مجبور ہوئیں،اگر یہ اقدام مجھے برطانیہ کے قانون کے تحت دہشت گردی کا حامی بناتا ہے، تو ایسا ہی سمجھا جائے۔سیلی رونی نے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کیر سٹارمر کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے تحفظ کے لیے شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کو چھین رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
معاہدہ نہ ہوا تو ایسی قیامت برپا ہو گی جو دنیا نے کبھی نہیں دیکھی ہو گی
-
جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، ایران
-
ایلون مسک کی دولت 500 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
شام کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،ترک صدر
-
امریکا میں شٹ ڈائون سے ہلچل، ناسا کے 15 ہزارملازم فارغ
-
’’ہم راہول گاندھی کے سینے میں گولی ماریں گے‘‘ بی جے پی ترجمان کی لائیو ٹی وی شو کے دوران دھمکی
-
میگھن مارکل کے والد فلپائن میں زلزلے کے دوران عمارت میں پھنس گئے
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکی شٹ ڈاؤن کے باعث ناسا بند
-
قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا
-
فلپائن میں 6.9 شدت کے زلزلے سے شدید تباہی، حادثات میں 69 افراد ہلاک
-
سعودی عرب میں لائسنس کے بغیر مریضوں کا علاج کرنے والا خود ساختہ ڈاکٹر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.