
5اسٹار ہوٹل میں قیام، اعلیٰ درجے کی گاڑیاں اور سفارتی تحائف
مریم نواز کے دورہ جاپان کیلئے 16 کروڑ روپے کے اخراجات منظور کیے جانے کا انکشاف
محمد علی
پیر 18 اگست 2025
18:29

(جاری ہے)
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور ان کے وفد کو یوکو ہاما کے ٹاؤن ہال میں اربن ڈویلپمنٹ پر بریفنگ دی گئی۔
پنجاب میں سڑکوں اور عمارتوں کا تعمیراتی معیار جاپان کے برابر لانے پر بات چیت کی گئی۔ راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) اور یوکو ہاما میں تعاون کے مختلف امکانات پر غور کیا گیا۔ لاہور اسلام آباد کے درمیان تیز رفتار ٹرین چلانے اور ریلوے اپ گریڈیشن میں تعاون کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جدید ترین جاپانی چیئر لفٹ اور ائیر کیبن منصوبوں کا جائزہ لیا۔ ’کن ہن‘ ریجن میں واقع ٹوکیو، کا واساکی اور یوکو ہاما کے تین شہر جاپان کا صنعتی زون کہلاتے ہیں۔ ’یوکوہاما‘ آبادی کے لحاظ سے جاپان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ مئی 2025 میں ایشیائی ترقیاتی بنک کی سالانہ کانفرنس’یوکوہاما‘ کو پورے ایشیا میں ماحولیاتی بہتری کے حوالے سے سب سے ترقی یافتہ شہر قرار دے چکی ہے۔وزیراعلی مریم نواز جاپان کے پانچ دن کے دورے پر ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کا امریکی سرمایہ کاری سے ایک نئی بندرگاہ بنانے کا منصوبہ؟
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاخضدار میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پراظہارتشکر
-
امیر بالاج قتل کیس،سی سی ڈی نے لاہور پولیس سے تفتیش مانگ لی
-
وزیراعلی مریم نواز کی زیرصدارت 4 گھٹنے طویل جائزہ اجلاس،8 بڑے محکموں سے تفصیلی بریفنگ لی
-
وزیراعلی پنجاب نے پاکپتن میں 7- افراد کو آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس لے لیا
-
نوازشریف کے میجر ہارٹ پروسیجر کا انکشاف
-
گورنر سندھ سے سابق میئر کراچی وسیم اختر کی ملاقات، وفاقی ترقیاتی فنڈز پر تفصیلی گفتگو
-
ایکسپورٹ میں کمی، ٹیکسٹائل سیکٹر برآمدی بحران سے دوچار، مزید یونٹس کی بندش کا خطرہ
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع
-
پی این ایس سی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان
-
غیرقانونی سگریٹس معاشی ومالی استحکام کیلیے خطرہ بن گئے
-
پی آئی اے نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.