سینیٹر ایمل ولی خان سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشخال خان کاکڑ کی ملاقات

پیر 18 اگست 2025 22:16

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2025ء)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشخال خان کاکڑ نے ملاقات کی ملاقات میں ملکی اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیااس موقع پراے این پی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :