ایوان بالا نے نیشنل فوڈ سیفٹی اتھارٹی آرڈیننس 2025 میں کی میعاد میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظور کرلی

منگل 19 اگست 2025 17:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2025ء) ایوان بالا نے نیشنل فوڈ سیفٹی اتھارٹی آرڈیننس 2025 میں کی میعاد میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظور کرلی۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیر داخلہ طلال چوہدری نے وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی و ریسرچ کی جگہ یہ قراداد ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔

متعلقہ عنوان :