
جوئے کے پلیٹ فارم کیساتھ شراکت، وسیم اکرم کیخلاف درخواست جمع
منگل 19 اگست 2025 18:37

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق این سی سی آئی اے لاہور میں 59 سالہ وسیم اکرم کے خلاف یہ درخواست محمد فیاض نامی شہری کی جانب سے جمع کرائی گئی۔درخواست گزار نے درخواست میں یہ موقف اپنایا کہ وسیم اکرم نے ایک ہندوستانی بیٹنگ ایپ کوبطور برانڈ ایمبیسڈ سائن اپ کیا۔باجی نامی پلیٹ فارم کے ساتھ شراکت سے وسیم اکرم جوئے کے فروغ کا سبب بن رہے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جوئے کے پلیٹ فارم کیساتھ شراکت، وسیم اکرم کیخلاف درخواست جمع
-
سینٹرل کانٹریکٹ: اے سے بی کیٹیگری میں آنیوالے بابر ، رضوان کو لاکھوں روپے کا مالی نقصان
-
باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں اقرباء پروری کی نئی مثال قائم ، ایک ہی گھرانے کے 3 افراد آفیشلز بن گئے
-
آل پنجاب ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کے طلبا نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
-
شبمن گل کو ایشیا کپ میں شامل کیا جائے یا نہیں؟، فیصلہ بھارتی بورڈ کیلئے درد سر بن گیا
-
بھارتی فٹبال ٹیم بھی پاکستان کا مقابلہ کرنے کی بجائے فرار ہوگئی
-
بابر اعظم اور رضوان کا چیپٹر کلوز ہو گیا؟، کرکٹ حلقوں میں بحث شروع
-
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز‘ پاکستان شاہینز نے میلبرن رینیگیڈز کو ہرا دیا
-
بھارتی فٹبال ٹیم بھی پاکستان کا مقابلہ کرنے کے بجائے فرارہوگئی
-
ناروے میں تاریخ رقم کرنے والے لیاری ونڈرز حکومتی توجہ کے منتظر
-
سابق پاکستانی ویمن کرکٹر ثانیہ خان کی ویرات کوہلی کے ساتھ تصویر وائرل
-
بابر اعظم امریکہ سے لاہور واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.