سلوانیانے غزہ کے لیے پہلی امدادی کھیپ اردن روانہ کر دی

بدھ 20 اگست 2025 15:44

لیوبلیانا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2025ء) سلوانیانے غزہ کے لیے اپنی پہلی امدادی کھیپ اردن روانہ کر دی ہے۔ شنہوا کے مطابق وزارتِ دفاع نے بتایا کہ وزارتِ دفاع کے ذخائر سے فراہم کی جانے والی اس امدادمیں خوراک اور کمبل شامل ہیں جو سپارٹن فوجی کارگو طیارے کے ذریعے منتقل کی گئی۔

(جاری ہے)

مزید دو پروازیں شیڈول ہیں اور توقع ہے کہ تمام تر فراہمی اگست کے اختتام تک مکمل ہو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :