فن لینڈ ،30سالہ قانون ساز پارلیمنٹ کی عمارت میں ہلاک

بدھ 20 اگست 2025 17:14

ہیلنسکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2025ء)فن لینڈ کی سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک رکن ایملی پیلٹونین پارلیمنٹ ہاس میں ہلاک ہو گئے۔ اس رکن پارلیمنٹ کی عمر تیس سال بتائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پارلیمان نے بھی ان کی پر اسرار موت کی تصدیق کر دی ۔پارلیمنٹ ہاوس کی طرف سے کہا گیا ہے جس شخص کی موت واقع ہو گئی تھی وہ ایملی پیلٹونین تھے۔ جو پہلی بار پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے۔پارلیمنٹ ہاوس کی طرف سے تصدیقی بیان میں مرنے والے رکن کے اہل خانہ اور رشتہ داروں سے تعزیت بھی کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :