مظفرگڑھ،اڈا حسین شاہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے شدید زخمی ہو گئے

بدھ 20 اگست 2025 18:07

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2025ء) چوک سرور شہید میں ملتان روڈ پر اڈا حسین شاہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے شدید زخمی ہو گئے۔حادثہ موٹر سائیکل سوار کوبچاتے ہوئے پیش آیا،