مرتضی سولنگی کو صدرمملکت کا ترجمان مقررکردیا گیا

بدھ 20 اگست 2025 18:43

مرتضی سولنگی کو صدرمملکت کا ترجمان مقررکردیا گیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2025ء) مرتضی سولنگی کو صدر مملکت کا ترجمان مقرر کردیاگیا ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضی سولنگی ایوان صدر کو اعزازی طور پر اپنی خدمات دیں گے۔

متعلقہ عنوان :