
سیکرٹری پرائس کنٹرول کی زیر صدارت صوبہ بھر میں چینی سپلائی بارے اجلاس
بدھ 20 اگست 2025 23:50
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق کین کمشنر پنجاب نے مختلف ڈویژن میں فراہم کردہ چینی سٹاک کی تفصیلات بارے آگاہ کیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ گزشتہ 2 روز میں عام مارکیٹ اور صنعتی استعمال کیلئے 3 لاکھ 81 ہزار 518 میٹرک ٹن چینی فراہم کی جا چکی ہے، مارکیٹ میں 5 روز اسپیشل ریلیف کے بعد 175 روپے فی کلوگرام چینی فروخت ہورہی ہے، گزشتہ24 گھنٹوں میں لاہور ڈویژن کیلئے 487 میٹرک ٹن اور گوجرانولہ ڈویژن کیلئے 635 میٹرک ٹن چینی فراہم کی گئی ہے،اسی طرح سرگودھا ڈویژن کیلئے 1 ہزار 328, راولپنڈی 428 میٹرک ٹن، ساہیوال کیلئے 284 میٹرک ٹن، بہاولپور ڈویژن میں 4 ہزار 87، ڈی جی خان 1 ہزار 914 میٹرک ٹن، فیصل آباد ڈویژن میں 2 ہزار 450 میٹرک ٹن اور ملتان ڈویژن میں 928 میٹرک ٹن چینی کی فراہمی یقینی بنائی جا چکی ہے، سیکرٹری پرائس کنٹرول کا کہنا تھا کہ عام مارکیٹ میں چینی سپلائی کے تناسب کو دو گنا کرنے سے ناجائز منافع خوروں کی حوصلہ شکنی ہوگی، گھریلو و صنعتی استعمال کیلئے مارکیٹ میں چینی سپلائی چین کو مانیٹر کرنے کیلئے اسپیشل مانیٹرنگ سسٹم وضع کر دیا گیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
سلمان رفیق کی زیر صدارت ریسکیو ہیڈکوارٹر میں مون سون کے انتظامات بارے اجلاس
-
کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی، صورتحال پر منفی پروپیگنڈا کیا گیا، مرتضی وہاب
-
صحافی خاور حسین کی موت خودکشی قرار، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ جمع
-
وزیرِ اعلی سندھ کو کمشنر کراچی کی بارشوں سے متعلق رپورٹ پیش
-
پنجاب میں 1336ٹریفک حادثات میں 18افراد جاں بحق1547زخمی ہوئے، ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ
-
کوئی جماعت موسم کو قابو یا تبدیل نہیں کر سکتی، شازیہ مری
-
پنجاب حکومت کا اچھرہ بازار اپ لفٹنگ منصوبے پر 80 کروڑ خرچ
-
ووٹ ڈالا مگر ساڑھے 4 سالوں میں کام کچھ نہیں نکلا، کامران ٹیسوری
-
ملک کے بڑے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال مستحکم، تربیلا اور منگلا میں ذخیرہ تسلی بخش
-
ٹریفک کے المناک حادثہ میں باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے
-
نائب وزیراعظم کل دو روزہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش جائینگے
-
گورنر فیصل کریم کنڈی کی بیلجیئم کے سابق وزیراعظم ایلیو ڈی روپو سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.