غزہ میں جنگ بندی کی تجویز نامنظور ، شہر پر حملے کے ابتدائی مراحل میں داخل ہو چکے ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج

جمعرات 21 اگست 2025 11:10

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2025ء) اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شہر پر اپنے حملے کے ابتدائی مراحل میں داخل ہو چکا ہے ۔العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق