راولپنڈی، پی ڈبلیو ڈی کے علاقے میں شیر گھر میں داخل

شیر کے حملے سے ایک شخص زخمی ہوا، محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیموں نے شیر کو پکڑ لیا

جمعرات 21 اگست 2025 12:22

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2025ء)راولپنڈی میں پی ڈبلیو ڈی کے علاقے میں شیر گھر میں داخل ہوگیا۔ شیر کے حملے سے ایک شخص زخمی ہوا، محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیموں نے شیر کو پکڑ لیا۔

(جاری ہے)

گھر میں داخل ہونے والا شیر اس سے قبل اسکیم تھری میں داخل ہوا تھا۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شیر چڑیا گھر سے بھاگ کر آبادی میں داخل ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :