سعودی عرب ،بیرون ملک سے عمرہ ویزے کے لئے براہ راست درخواست کی سہولت متعارف

جمعرات 21 اگست 2025 17:07

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2025ء)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نیمملکت کے باہر سے عمرہ ویزے کے لئے براہ راست درخواست کی سہولت متعارف کراتے ہوئے نسک عمرہسروس کا آغاز کر دیا۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی نے وزارت حج و عمرہ کے حوالے سے بتایا کہ اس سروس کے تحت مملکت سعودی عرب سے باہر کے عمرہ زائرین کو ویزا حاصل کرنے اور ان کے سفر سے متعلق خدمات کی بکنگ کے لئے براہ راست درخواست دینے کے قابل بناتی ہے، ان سہولیات کا حصولhttps://umrah.nusuk.sa/ پلیٹ فارم کے ذریعے ممکن ہوگا۔

متعلقہ عنوان :