
عمرے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،نسک عمرہ کے نام سے نئی آن لائن سروس کا آغاز
زائرین اپنی سہولت کے مطابق مختلف پیکجز منتخب کرسکتے ہیں،وزارت حج و عمرہ
جمعہ 22 اگست 2025 13:25

(جاری ہے)
اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی بدولت عمرہ زائرین نہ صرف ویزا حاصل کر سکیں گے بلکہ رہائش، ٹرانسپورٹ اور مختلف ٹورز کی سہولتیں بھی آن لائن بک کرسکیں گے،یہ سہولت سرکاری ویب سائٹ umrah.nusuk.saپر دستیاب ہے۔
وزارت کے مطابق زائرین اپنی سہولت کے مطابق مختلف پیکجز منتخب کرسکتے ہیں جبکہ پلیٹ فارم پر منظور شدہ ٹریول ایجنٹس کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں تاکہ اگر کسی کو آن لائن ایپ کے استعمال میں دشواری پیش آئے تو وہ ان ایجنٹس کے ذریعے بھی درخواست جمع کروا سکے۔حکومت نے بتایاکہ نسک عمرہ پلیٹ فارم سعودی وژن 2030کا حصہ ہے، جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کی میزبانی اور حج و عمرہ کی خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنانا ہے۔مزید قومی خبریں
-
دھی رانی پروگرام میں اجتماعی شادیوں کے لیے 5546 درخواستیں موصول
-
عمران خان کی ضمانت پرجشن منانے پر خواتین سمیت 7 افراد گرفتار
-
ملتان، باپ نے نشے کے عادی بیٹے کو قتل کر دیا
-
صوبائی وزیر کی زیر صدارت ریسکیو ہیڈکوارٹر میں مون سون کے انتظامات بارے اہم اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی کو ضمانت دینے سے عدالت عظمیٰ کا سر بلند ہوا، اعظم سواتی
-
عمرے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،نسک عمرہ کے نام سے نئی آن لائن سروس کا آغاز
-
نومئی کرنے والے اور کروانے والے کسی معافی کے مستحق نہیں، وزیراطلاعات پنجاب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن4ستمبرکومنایا جائے گا
-
گوالمنڈی، جائیداد کے تنازع پر پھوپھیوں پر تشدد کرنے والا بھتیجا گرفتار
-
قصور، دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب، متعدد دیہات زیر آب
-
نیو کراچی میں نالے پر مصطفی کمال نے 7ہزار دکانیں بنوائیں، سعید غنی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.