سابق اولمپیئن عبدالخالق مرحوم کی بیوہ اور صوبائی اتھلیٹکس کوچ پنجاب محمد اعجاز کی والدہ انتقال کر گئیں

جمعہ 22 اگست 2025 17:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2025ء) ایشیا کے تیز ترین اتھلیٹ (برڈ آف ایشیا) سابق اولمپیئن عبدالخالق مرحوم کی بیوہ اور صوبائی اتھلیٹکس کوچ پنجاب محمد اعجاز کی والدہ ولایت بیگم انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

وہ کئی دنوں سے فوجی فائونڈیشن ہسپتال راولپنڈی کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھیں۔

متعلقہ عنوان :