آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس23اور24اگست 2025ء عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

ہفتہ 23 اگست 2025 00:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2025ء) آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس23اور24اگست 2025ء عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

مورخہ 23اگست2025 ، صبح07:00 بجے سے دن02:00بجے تک، اسلام آباد سرکل، فضل رہبر، ایم جی سٹیل فیڈرز راولپنڈی سٹی سرکل، بی بی ایچ،بنی، تماسم آباد، ڈھوک حکم داد، سیکٹر 4، ایئر پورٹ سوسائٹی فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل، ہمایوں 1، روز لین، اڈیالہ، کلیال، ہمایوں روڑ، میجر ریاض منظور، شاہ پور، اڈیالہ، ڈھوک نور، ثمرزار، پی اے ایف، رحمت آباد1 ،چکلالہ، وی وی آئی پی، ایم ای ایس، سوان،آرسی سی آئی ایکسپریس، ہمک ، ماڈل ٹائون، سرور شہید، پیپسی، راولپنڈی 3، آر آئی سی، ڈھوک فرمان علی، ٹیپوروڑ، جہانگیر روڑ، رحیم آباد، فیڈرز، جہلم سرکل،جاڑا، مشین محلہ، ثنا ء اللہ، سی ایم ایچ، ATM، گل افشاں، زبیر شہید، سول لائن، اکرم شہید، قاضیاں، پکھوال، F-9(چاہ دولت)، جکھڑ فیڈرز،اٹک سرکل،غورغشتی،دھیرک فیڈرز ،جی ایس او سرکل،چکرال،مرید،اسلامیہ چوک،سرپاک،مین بازار،آرا بازار،بحر پور،پننوال فیڈرز،مورخہ 24اگست2025 ، صبح07:00 بجے سے دن02:00بجے تک، راولپنڈی سٹی سرکل، ٹاپ سٹی فیڈر،راولپنڈی کینٹ سرکل، عسکری۔

(جاری ہے)

7،سٹیٹ بینک،سی ایم ایچ فلیٹس،سر سید روڈ، ایف ایف سی،خادم حسین روڈ،آدم جی روڈ،مال روڈ،اے ڈبلیو ٹی،پرپوزڈ۔I&II،حیدر روڈ،سپرنٹ پلازہ،اے ایف آئی سی، RCCI-I,II,III,IV & V فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔