sسمبڑیال،24سالہ دوشیزہ اغوا ء، والد کی درخواست پر مقدمہ درج

ہفتہ 23 اگست 2025 21:00

fسمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2025ء)24سالہ دوشیزہ حرام کاری کی نیت سے اغوا نامعلوم مقام پر منتقل ۔

(جاری ہے)

سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع کلووال کے رہائشی لقمان اسلم کی24سالہ بیٹی سجیلہ اسلم جو کہ گھر سے دوائی لینے کے لیے گئی اورواپس گھر نہیں آئی ،اہل خانہ کے مطابق لڑکی کو 3کس نامعلو م ملزمان نے ورغلا پھسلا کر حرام کاری کی نیت سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئے ہیں ،تھانہ سمبڑیال پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے

متعلقہ عنوان :