امریکا اور تائیوان کے درمیان سرکاری رابطوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں ، چین

جمعہ 29 اگست 2025 14:10

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2025ء) چین نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور تائیوان کے درمیان سرکاری رابطوں کی شدید مخالفت کرتا ہے۔

(جاری ہے)

رائٹرز کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ نے امریکی سینیٹر راجر وِکر کے تائیوان دورے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا اور تائیوان کے درمیان کسی بھی قسم کے سرکاری رابطوں کی شدید مخالفت کرتا ہے اور چین تائیوان کو اپنا حصہ تصور کرتا ہے اور بارہا اس پر فوجی دباؤ بڑھاتا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :