کرکٹر عثمان خواجہ کا آسٹریلوی وزیرِاعظم سے اسرائیل پر پابندی لگانے کا مطالبہ

وزیرِ اعظم ہمت دکھائیں اور انسانیت کے لیے آواز اٹھائیں، کرکٹر کی ملاقات میں گفتگو

جمعہ 29 اگست 2025 14:15

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2025ء)آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز سے ملاقات کی جس میں عثمان خواجہ نے آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز سے اسرائیل پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ وزیرِ اعظم ہمت دکھائیں اور انسانیت کے لیے آواز اٹھائیں۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم البانیز نے طے شدہ ملاقات منسوخ کرنے پر شدید تنقید کے بعد عثمان خواجہ سے ملاقات کی ۔

متعلقہ عنوان :