Live Updates

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے کیریئر کی 17 ویں فائٹ جیت لی

اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے‘جیت سیلاب زدگان کے نام کر دی

اتوار 31 اگست 2025 11:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2025ء)باکسر عثمان وزیر نے ڈبلیو بی سی کا او پی بی ایف سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔عثمان وزیر نے اپنی جیت سیلاب متاثرین کے نام کردی۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔
Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :