ملک میں احتجاجی مظاہروں کے سبب انڈونیشیا کے صدر کا دورہ چین منسوخ

اتوار 31 اگست 2025 12:35

جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2025ء)انڈونیشیا کے صدر نے ملک میں احتجاجی مظاہروں کے سبب چین کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر سوبیانتو پرابوو سوبیانتو نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں نہ جانے پر چینی صدر سے معذرت کرلی ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ انڈونیشیا میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانے پر مظاہروں میں 3 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :