غزہ جنگ میں توسیع ،برطانیہ نے اسرائیل کو لندن میں منعقد دفاعی نمائش میں شرکت سے روک دیا

اتوار 31 اگست 2025 13:15

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2025ء)برطانیہ نے غزہ میں فوجی آپریشن کی توسیع کے باعث اسرائیلی حکام کو لندن میں ہونے والی دفاعی نمائش میں مدعو نہ کرنے کاااعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق برطانیہ نے غزہ میں فوجی آپریشن کی توسیع کے باعث اسرائیلی حکام کو لندن میں ہونے والی دفاعی نمائش میں مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔