Live Updates

ّراولپنڈی‘ عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت یکم ستمبر کو مقرر

اتوار 31 اگست 2025 18:40

ًراولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 اگست2025ء)بانی پی ٹی ائی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت یکم ستمبر کو اڈیالہ جیل میں مقرر کردی گئی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ملزمان کے وکلاء کو آگاہ کر دیا گیا، کیس میں اب تک 24 میں سے 11 گواہان کے بیانات ریکارڈ کئے جا چکے اور جرح مکمل کرلی گئی ہے۔مقدمہ کی سماعت اسپیشل کورٹ کے جج شاہ رخ ارجمند کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات