سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپوں میں شدت، 7 افراد جاں بحق، 71 زخمی

پیر 1 ستمبر 2025 23:08

خرطوم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2025ء)سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں۔ریپڈ سپورٹ فورسز نے سوڈانی فوج سے جھڑپوں کے باعث شہری آبادی پر بھی حملے شروع کر دیئے ہیں جس کے باعث 7افراد جاں بحق اور 71زخمی ہوگئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سوڈانی فوج کا کنٹرول صرف الفشیر شہر تک ہی محدود رہ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :